Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | FORE BOLT R Noun Report Error! | قلابہ جس میں لوہے جس میں لوہے کا ٹکڑا لگا دیا جاتا ہے تاکہ کنڈی کو روکے رکھے ۔ |
1552 | FORE BRAIN R Noun Report Error! | پیش دماغ ۔ |
1553 | FORE BRAIN R Adjective Report Error! | مقدم دماغ ۔ |
1554 | FORE CABIN R Noun Report Error! | وہ آرائشی کمرہ جو جہاز کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور جس میں عموماً دوسرے درجہ کے مسافر سفر کرتے ہیں ۔ |
1555 | FORE CAST R Noun Report Error! | تدبیر ۔ منصوبہ ۔ پیش بینی ۔ |