Sr. | English Words | Urdu Words |
2521 | FORT WILLIAM COLLEGE R Noun, Name, Literary, Archiology, Historical Report Error! | سر زمین پاک و ہند میں فورٹ ولیم کالج مغربی طرز کا پہلا تعلیمی ادارہ تھا جو لارڈ ولزلی کے حکم پر 1800ءمیں قائم کیا گیاتھا۔ اردو نثر کی تاریخ میں خصوصاً یہ کالج سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،اس کالج نے اردو زبان کے نثری ادب کی ترقی کے لئے نئی راہیں کھول دیں تھیں۔
|
2522 | FORTAGESIC R Noun Report Error! | پینٹا زوسین ۱۵ ملی گرام او ر پیرا سیٹا مول ۵۰۰ ملی گرام کے آمیزے کا تجارتی نام ۔ |
2523 | FORTALICA R Noun Report Error! | قلعہ گڑی ۔ چھوٹا سا قلعہ یا قلعہ کے باہر استحکامات کا ایک چھوٹا سلسلہ ۔ چھوٹا قلعہ ۔ |
2524 | FORTALICE R Noun Report Error! | گڑھی ۔ کوٹ ۔ چھوٹا قِلعَہ ۔ حِصارچَہ ۔ پُشتَہ ۔ بَيرُونی فَصِيل ۔ |
2525 | FORTE R
Report Error! | مضبوط بات پر زور وصف ۔ |