Sr. | English Words | Urdu Words |
1856 | FORELOCK HOOK R Noun Report Error! | رسہ بنے والی چرخی کا آہنجہ یا ہینڈل جس کے ذریعہ تین دھاگوں کے لچھے کو بٹ کر ایک ڈوری بنائی جاتی ہین ۔ |
1857 | FORELOCKER R Noun Report Error! | پیش بیں ۔ عاقبت اندیش ۔ پہلے سے سمجھنے یا نظر رکھنے والا ۔ |
1858 | FORELORNHOPE R Noun Report Error! | خام خَيالی ۔ کاميابی کی ہَلکی سی اُمِيد ۔ اُمِيدِ موہوم ۔ خَطَرناک اَنجامِ مُہِم ۔ |
1859 | FOREMAN R Noun Report Error! | نِگرانی کی ذِمہ داریوں کا حاملِ کارکُن ۔جیوری کا نُمائندہ رُکن جو مشاورت کا صدر اور اِس کی جانِب سے گُفتگو کرنے والا ہوتا ہے ۔ |
1860 | FOREMAN R Noun Report Error! | جیوری کا میر مجلس یا صدر ، جیوری کیطرف سے بولنے والا ۔ |