Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | FOLDED R Verb Report Error! | تہہ کیا ۔ |
237 | FOLDER R Noun Report Error! | تہ کرنے والی ، لپیٹنے والی کل ، کوئی چیز جو تہ ہو سکے ، تہ کیے ہوئے اشتہارات ۔ |
238 | FOLDER R Noun Report Error! | فولڈر ۔ میک او ایس ونڈوز ۳۲ بٹ ورژ نز اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز گرافیکل یوزر انٹرفیسز میں پروگراز اور فائلز کا کنٹیسز جسے سکرین پر ایک فائل فولڈر کی گرافیکل شبیہ آئیکون کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
239 | FOLDER R Adjective Report Error! | تہ ہو جانے والی شے کوئی مطبوعہ شے سرکار یا ٹائم ٹیبل جسے دوہرا کیا گیا ہو ۔ |
240 | FOLDER R Noun Report Error! | تَہ کرنے والا ۔ شِکَن دار ۔ شِکَن اَنداز ۔ بَستَہ بَند ۔ فولڈَر ۔ |