Sr. | English Words | Urdu Words |
2336 | FORMAT1 R Noun Report Error! | فارمیٹ ۔ ۱ ۔ عام طور پر ڈیٹا کے یونٹ کا ڈھانچہ یا وضع قطع ۔ ۲ ۔ کسی ڈاکیومنٹ فائل میں ڈیٹا کی ایسی ترتیب جو کسی ڈاکیومنٹ کو خاص ایپلیکیشن کے ذریعے ریڈیا رائیٹ کرنے کی اجازت دے ۔ |
2337 | FORMAT2 R Verb Report Error! | فارمیٹ۲ ۔ منتخب ٹیکسٹ یا سپریڈ شیٹ کے سیلز کے مندرجات کی وضع قطع تبدیل کرنا ۔ ایک ڈسک کو اس طریقے سے تیار کرنا کہ اس کی سٹوریج سپیس کو ڈیٹا کے مجموعے کمپارٹمنٹس میں ترتیب دیا جائے جس میں سے ہر ایک کو آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے تاکہ ڈیٹا سٹور اور حاصل کیا جاسکے ۔ |
2338 | FORMATE R Noun Report Error! | فارميٹ ۔ فارمِک ايسَڈ کا نَمَک ۔ اِسٹَر ۔ |
2339 | FORMATION R Noun Report Error! | پیدائش ۔ خلقت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ |
2340 | FORMATION R Noun Report Error! | پیدائش ، بناوٹ ، ساخت ، فوج کی آراستگی یاترتیب ۔ |