Sr. | English Words | Urdu Words |
2381 | FORMIC R Adjective Report Error! | بے رنگ تیز اڑ جانے والا تیزاب جو اس رقیق مادے میں ہوتا ہے جو چیونٹیوں کے اندر سے نکلتا ہے ۔ عملی ۔ |
2382 | FORMIC R Adjective Report Error! | مورِينَہ ۔ چِيُونٹِيوں سے مُتعَلِّق ۔ نَملی ۔ |
2383 | FORMIC ACID R Noun Report Error! | نمکی تیزاب ۔ بے رنگ ۔ تیزی سے اُڑ جانے والا ۔ |
2384 | FORMIC ACID R Noun Report Error! | نَملی تيزاب ۔ فارمِک ايسَڈ ۔ ايک بے رَنگ ۔ تيز ۔ کٹيلا ۔ اُڑ جانے والا تيزاب ۔ جو عام طَور پَر چِيُونٹِيوں ميں موجُود ہوتا ہے ۔ |
2385 | FORMIC ACID, METHANOIC ACID, HCOOH
R
Report Error! | فارمیک ایسڈ ۔ اسے میتھا نواک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ یہ بے رنگ مگر دھواں پیدا کرنے والا سیال ہے ۔ نقطہ جوش 100.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔ پانی اور الکحل میں آمیزش کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پسینے اور پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ اسے کھانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ محلل اور تخفیفی عامل ہے ۔ مختلف پودوں اور چیونٹیوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |