Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | FOLIATE CURVE R Noun Report Error! | برگ ما نند انحنا ۔ دوسرے درجے کی ایک انحنا جس میں ایک دوسرے کو کاٹتی ہوئی دو لا متنا ہی شا خیں ہوتی ہیں اور جن سے پتی کی ایک شکل بنتی ہے ۔ |
272 | FOLIATED R Adjective Report Error! | بَرگ دار ۔ پَتّے کی شَکَل کا بَنا ہُوا ۔ پَتّوں کی شَکَل سے مُزَيّن ۔ |
273 | FOLIATED R Adjective Report Error! | فولی ایٹڈ ۔ برگ دار ۔ متورق ۔ پتوں سے مزین ۔ |
274 | FOLIATED R Verb Report Error! | دروازوں کو سنہرہ رو پیلی پتیوں سے آراستہ کیا ۔ |
275 | FOLIATED ARCH R Noun Report Error! | سہ برگی ۔ پنچ برگی یا کثیر برگی ۔ |