Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | FORMAL LANGUAGE R Noun Report Error! | فارمل لینگوئج سینتکس او ر سیمنٹکس کا اسیا ملا پ جو مکمل طور پرایک کمپیوٹر لینگوئج بیان کرتا ہے ۔ |
2297 | FORMAL LOGIC R Noun Report Error! | فارمل لاجک ۔ ایک جائز آرگومنٹ کے منطقی اظہار کا ایسا مطالعہ سلسلہ اور مجموعی کنسٹرکشن جس میں اس آرگومنٹ کی سچائی کو نظر انداز کردیا جاتا ہے ۔ |
2298 | FORMAL LOGIC R Noun Report Error! | رَسمی مَنطَق ۔ صَوّری مَنطَق ۔ مَنطَق کی وہ شاخ جِس کا تعَلُّق اِستَدلالِ اِستَخراجی سے ہے ۔ |
2299 | FORMAL PARTY ARRANGED R
Report Error! | خیر مقدم ۔ پزیرائی ۔ |
2300 | FORMAL SCHISM R Noun Report Error! | ظاہری جماعت بندی یا فرقہ بندی ۔ |