Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | FORMYL R Noun Report Error! | فارمائل ۔ فارمِک ايسَڈ کا اَصلِيّہ ۔ جُزوِ مُستَقِل ۔ |
2452 | FORMYL GROUP
R
Report Error! | فارمائل گروپ ۔ یہ ایک HCO گروپ ہوتا ہے جبکہ فارمائل ، فارمک ایسڈ سے ماخوذ یک گرفتہ ریڈیکل ہوتا ہے ۔ |
2453 | FORMYLE R Noun Report Error! | فارمک ایسڈ کا مفروضہ جزو مستقبل فار مائل ۔ |
2454 | FORNICAL R
Report Error! | مھراب نما چیزوں یا اعضاسے متعلق ۔ |
2455 | FORNICATE R Verb Report Error! | غیر منکوحہ عورت کے ساتھ زنا کرنا ۔ زنا کرنا ۔ مقاریت جنسی کرنا ۔ زنا کا مرتکب ہونا ۔ |