Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | FOOL'S ERRAND R Noun Report Error! | کسی پیغام کے ساتھ روانگی خصوصآً ایک مختصر سفر جس پر کسی کمتر شخص کو پیغام لے جانے کے لئے یا بھیجنے والے کی کسی اور ضرورت کے تحت بھیجا جاتا ہے ۔ وہ کام جس کے لئے کوئی روانہ ہوتا ہے ۔ |
652 | FOOL'S MATE R Noun Report Error! | مات جو شاہ کو دوسری ہی چال میں دی گئی ہو ۔ |
653 | FOOL'S PARADISE R Noun Report Error! | خیالی جنت ۔ خیالی اور قیاسی خوشی اور محض دل خوش کرنے والا خیال باطل ۔ |
654 | FOOL'S PARSLAY R Noun Report Error! | ایک قسم کی زہریلی گھاس ۔ |
655 | FOOL'S STONE R Noun Report Error! | ایک قسم کی یورپی ثعلب مصری ۔ |