Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | FOOD CARD R Noun Report Error! | جب کھانے کی اشیاء حکومت کی نگرانی میں تقسیم کی جاتی ہیں تو ہر شخص کو ایک کارڈ دیا جاتا ہے جس کے سر کاری باورچی خانے یا دکان پر پیش کرنے سے مقررہ غذا ملتی ہے ۔ راشن کارڈ ۔ |
562 | FOOD CHAIN R Noun Report Error! | غِذائی سِلسِلہ ۔ غِذائی تَسَلسُل ۔ پَودوں اور جانوَروں کا باہمی سِلسِلہ ۔ |
563 | FOOD CHOPPER R Noun Report Error! | غلے کو بھوسے سے الگ کرنے پیسنے کی مشین یا آلہ ۔ |
564 | FOOD COLLECTING STAGE R Noun Report Error! | غذا اکھٹا کرنے کی منزل ۔ |
565 | FOOD COLOUR R Noun Report Error! | کھانے کی چیزوں میں دیا جانے والا رنگ ۔ |