Sr. | English Words | Urdu Words |
2411 | FORMLESSNESS R Noun Report Error! | بے ہیئتی ۔ بے ڈول پن ۔ جِس کی کوئی مُتعین شکل نہ ہو ۔ |
2412 | FORMOL TITRATION R
Report Error! | فورمل ٹائیٹریشن ۔ امینوایسڈ میں کار بوکسل گروپس اور پروٹینوں میں فری کار بوکسل گروپ کا تخمینہ لگانے کا طریقہ اسے سووین سین میتھڈ بھی کہتے ہیں ۔ |
2413 | FORMOSAN R Adjective Report Error! | فارمُوسی ۔ تائيوان سے مُتعَلِق ۔ فارمُوسا کا باشِندہ ۔ |
2414 | FORMS OF CAPITAL R Noun Report Error! | اصل کی شکلیں ۔ |
2415 | FORMULA
R
Report Error! | فارمولا ، کلیہ ، ضابطہ ۔ کیمیائی مرکب کو ایٹموں کی علامتوں کے ساتھ لکھنا اور ایٹموں کی تعداد مرکب میں اعداد کے ساتھ پیش کرنے کا مخصوص انداز تحریر مثلاً سوڈیم ڈائی کرومیٹ (na2 cr2 o7)
علامتی انداز میں حقائق کا بیاں یا عمومی صورت میں حقائق کا بیان جن میں مخصوص اعداد وشمار کے ساتھ قابل اطلاق نیتجہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ |