Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | FOOTBALL R Noun, Verb Report Error! | مُختلف طرح کے کھلی فِضا میں گیند سے دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے کوئی ۔ |
847 | football is also a charming game R Phrase Report Error! | فٹ بال بھی ایک دلکش کھیل ہے |
848 | Football is my cup of tea, I love foot ball
R Phrase Report Error! | فٹبال میرے مطلب کی چیز ہے، مجھے فٹبال پسند ہے
|
849 | FOOTBALLER R Noun Report Error! | فُٹ بال کا کھلاڑی ۔ فُٹ بال کے ساتھ کھیلنے والا ۔ فُٹ بال گیم کا ممبر ۔ |
850 | FOOTBOARD R Noun Report Error! | قدم ٹِکانے کا پائیدان ۔ مسہری کے پائیتی کی طرف کا کھڑا تختہ ۔ |