Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | FORMICA R Noun Report Error! | فار مِيکا ۔ ايک قِسَم کا پَرت دار اور تَپَش قَرار پَلاسٹِک ۔ فَرنِيچَر اور دِيواری زيبائش کے لِيے اِستِعمال ہونے والی چِيز ۔ |
2387 | FORMICANT PULSE R Noun Report Error! | رینگتی ہوئی نبض |
2388 | FORMICARIOID R Adjective Report Error! | پرندوں کی ایک قسم کا یا ان سے متعلق جن کی خوراک چیونٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
2389 | FORMICARIUM R Noun Report Error! | چیونٹیوں کا مسنوعی گھونسلہ کایا رہنے کی جگہ جو ان کے مشاہدے یا مطالعے کی غرض سے بنائی جاتی ہے ۔ |
2390 | FORMICARY R Noun Report Error! | خانَہ مُور ۔ چِيُونٹی گَھر ۔ مُور تَودہ ۔ چِيُونٹی کا بِل ۔ |