Sr. | English Words | Urdu Words |
3041 | FOUR POSTER R Noun Report Error! | پلنگ جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے لگے ہوں۔ جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے یا چھڑیں لگی ہو ں ۔ |
3042 | FOUR POUNDER R Noun Report Error! | وہ توپ جس سے چار پونڈ وزنی گولہ پھینکا جاتا ہے ۔ چار پونڈ وزن کی کوئی چیز مثلاً مصری کا ڈلا وغیرہ ۔ |
3043 | FOUR POWER PACT R Noun Report Error! | چار طاقتی معاہدہ ۔ |
3044 | FOUR QUARTER PLAN R Noun Report Error! | چہار ربعی منصوبہ ۔ تعلیمی سال کو بارہ ہفتوں کی چار سہ ماہیوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ یا پلان ۔ |
3045 | FOUR R S R Adjective Report Error! | پڑھائی لکھائی حساب دانی اور علاقہ ماحول ۔ |