Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | FOOD CONTROLLER R Noun Report Error! | وہ وزیر اغذیہ جو جنگ کے زمانے میں سامان غذا کی فراہمی کا نگراں ہوتا ہے ۔ |
567 | FOOD CONVERSION R Noun Report Error! | وہ شرح جس کے مطابق کوئی جاندار اپنی غذا کو نسیجوں میں تبدیل کرتا ہے اس کا اظہار اس طرح کیا جاتا ہے کہ فی پونڈ حاصل شدہ وزن کے لئے کتنے پونڈ غذا استعمال کی گئی ۔ |
568 | FOOD CROP R Noun Report Error! | غذائی فصل ۔ اناج کی فصل ۔ |
569 | FOOD CROP AREA R Noun Report Error! | غذائی فصل کا رقبہ ۔ |
570 | FOOD FADS R Adjective Report Error! | بچپن اور لڑکپن کی عمر میں مخصوص کھانوں کی پسند نا پسند ۔ |