Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | FORMALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ گیس جو پانی میں حل ہو جاتی ہے اور فارمیلن کی شکل اِختیار کر لیتی ہے ۔ |
2307 | FORMALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک طاقتور جراثیم کش ۔ |
2308 | formaldehyde traditional name for methanal R Phrase Report Error! | فارمل ڈیہائیڈ ، ایک طاقتور جراثیم کش دوائی ، فارملین ۴۰ فیصد محلول کی صورت میں ہوتی ہے کمرے کے تعفن کو ختم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2309 | FORMALDEHYDE, HCHO R
Report Error! | فارمل ڈی ہائیڈ ۔ چھبتی ہوئی مخصوص بو رکھنے والی بے رنگ گیس ،تجارتی سطح پر دستیاب اس کے چالیس فی صد محلول کو فار مالین کہا جاتا ہے ۔ محلول اور بخارات کی صورت میں طاقتور جراثیم کش مادہ ہے ۔ بافتوں کو سخت کردیتی ہے ۔ چمڑے کو رنگنے ، کھالیں محفوظ کرنے ، اور عفونت دور کرنے کے لیے استعمال میں لائی جاتی ہے ۔ مصنوعی رالیں ، پلاسٹک اور مختلف رنگ بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
2310 | FORMALIN R
Report Error! | فارمالین ۔ فارمل ڈی ہائیڈ کا چالیس فی صد آبی محلول دافع تعفن اور حیاتیات نمونے محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |