Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 | FORGET ME NOT R Noun Report Error! | ایک قسم کا پھول خصوصآً وہ جس کا جسم چھوٹا ہوتا ہے اور رنگ نیلا اور جس کا پہننا یا ساتھ رکھنا اس بات کی ضمانت سمجھا جاتا ہے کہ انہیں ان کے عشاق کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیں ۔ گل وفا ۔ گل فراموش مکن ۔ |
2127 | FORGET ONESELF R Idiom Report Error! | اپنی قدر کھو دینا ۔ |
2128 | forget other \'s faults by remembering your own R Phrase Report Error! | دوسروں کی عیب جوئی کرنے سے پہلے اپنے گریباں میں منہ ڈال کر دیکھو |
2129 | FORGET OTHER`S FAULTS BY REMEMBERING YOUR OWN R Idiom Report Error! | دوسروں کی عیب جوئی کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھو ۔ |
2130 | forget the past R Phrase Report Error! | ماضی کو بھول جاﺅ |