Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | FORTH R Adverb Report Error! | آگے کو ۔ آگے کی طَرَف ۔ زَماناً ۔ مَکاناً ۔ تَرتِيباً ۔ |
2537 | FORTH R Noun Report Error! | کف ، جھاگ ، بکواس ، بَک بَک کرنا ، خالی باتیں ، بظاہر شان دار لیکن مُہل تقریر ۔ |
2538 | FORTH FLOATATION PROCESS R
Report Error! | فراتھ فلوٹیشن پراسیس ۔ ایک طریقہ یا عمل جو سلفائیڈ کی کچ دھاتوں کے ارتکاز کیلئی استعمال ہوتا ہے ۔ کچ دھات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل میں ملادیا جاتا ہے ۔ بھنیچی ہوئی ہوا یعنی دباﺅ کے ساتھ ہوا گردش میں لائی جاتی ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں سے کچ دھات کے ذرات الگ ہوجاتے ہیں ۔ |
2539 | FORTH RIGHT R Adjective Report Error! | صاف ۔ سِيدھا ۔ راستَہ باز ۔ صاف گو ۔ بے باک ۔ اَٹَل ۔ صاف صاف ۔ |
2540 | FORTH RIGHTS AND MEANDERS
R Noun Report Error! | راستی اور پیچ وخم ۔ صفائی اور الجھاﺅ ۔ |