Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | FOOT-POUND R Noun Report Error! | فُٹ پونڈ ۔ جو ایک پونڈ وزن کو سیدھا ایک فُٹ بُلندی تک اُٹھانے میں کرنا پڑتا ہے ۔ |
837 | FOOT-POUND-SECOND R Noun Report Error! | پَيمائشی نِظام کی اَکائياں ۔ کميَت اور وَقت کی بُنيادی اَکائياں ۔ فُٹ ۔ پَونڈ اور سَيکِنڈ کی شَکَل ميں ۔ |
838 | FOOT-POUND-SECOND UNITS R Noun Report Error! | پیمائش کی وہ اکائیاں جو لمبائی کمیت اور وقت کی برطانوی اکائیوں پر مبنی ہوں ۔ |
839 | FOOT-POUNDAL R Noun Report Error! | فُٹ پاونڈَل ۔ فُٹ پاونڈ کے دُوسرے پَيمائشی نِظام ميں کام کی مُطلَق اَکائی ۔ پَونڈَل تَوانائی ۔ |
840 | FOOT-POUNDAL R Noun Report Error! | فُٹ پونڈل ۔ کام کی وہ اکائی جو اِس کام کے مساوی ہے ۔ |