Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | FOOT RILL R Noun Report Error! | کسی کان میں پہاڑ کی طرف جانے والی سرنگ کے ذریعہ داخلہ ۔ |
797 | FOOT ROPE R Noun Report Error! | رسی کا مڑا ہوا سرا جس سے کشتی کے نچلے کنارے کو باندھا جاتا ہے ۔ |
798 | FOOT ROT R Noun Report Error! | پوکھا ۔ ايک مُتعَدّی اِلتَہابی عارضَہ جو موَيشِيوں کے پاوں کو مُتاثَر کر کے لَنگڑا پَن پَيدا کرتا ہے ۔ |
799 | FOOT ROTTING R Noun Report Error! | بھیروں کا علاج جب اسے پاﺅں کی بیماری ہو جائے ۔ |
800 | FOOT RULE R Noun Report Error! | ایک فٹ لمبی پیمانہ کی لکڑی ۔ ایک فٹا ۔ |