Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | FORCEFULNESS R Noun Report Error! | اثر انگیزی ۔ مُتاثر کرنے کا عمل ۔ کِسی دُوسری چیز کو مُتاثر کرنے والی چیز ۔ |
1472 | FORCEMEAT R Noun Report Error! | گوشت کے مسالے دار پارچے ۔ مسالے والا گوشت ۔ گوشت کے ٹُکڑوں کو لگا ہوا مسالہ ۔ |
1473 | FORCEMENT R Noun Report Error! | توپ کی نال کے اوپر گولے کے قطر کی زیادتی ۔ |
1474 | FORCEPS R Noun Report Error! | وہ چیز جو زنبور کی طرح استعمال ہوسکے ، زنبور ۔ |
1475 | FORCEPS R Noun Report Error! | زَنبُور ۔ چِمٹی ۔ موچنے کی قِسَم کا آلَہ ۔ فورسِپ ۔ اَنبرِک ۔ کلاب ۔ کَلبَتِين ۔ |