Sr. | English Words | Urdu Words |
3191 | FOX SLEEP R Noun Report Error! | جھوٹی نیند ۔ خواب روباہ ۔ دکھاوے کی نیند ۔ |
3192 | FOX SNAKE R Noun Report Error! | امریکا کا ایک بڑا سانپ جو بے ضرر ہوتا ہے اور میسی سیپی کی بالائی وادی میں پایا جاتا ہے ۔ |
3193 | FOX SPARROW R Adjective Report Error! | شمالی امریکی بڑی گوریا جو اوپر کی طرف سرخی مائل بھوری اور نیچے کی طرف دھاری دار ہوتی ہے ۔ |
3194 | FOX SQUIRREL R Noun Report Error! | لُومَڑ گُلَہری ۔ ايک شَجَرباش گُلَہری ۔ عام گُلَہری سے بَڑی ۔ کئی رَنگوں کی گُلَہری ۔ |
3195 | FOX TAIL R Noun Report Error! | لُومَڑ دُم ۔ دُم ثَعلِب ۔ بُرش نُما گھاس ۔ |