Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | FORE HORSE R Noun Report Error! | اپنی جماعت میں سب سے اگلا گھوڑا ۔ رہنما گھوڑا ۔ |
1587 | FORE JUDGE,JUDGE R Verb Report Error! | ما قَبَل ہی اَندازہ لَگا لينا ۔ پَہلے ہی سے اَندازہ لَگا لينا ۔ پَہلے ہی فَيصلے پَر پُہَنچ جانا ۔ پَہلے ہی فَيصَلَہ کر لينا ۔ |
1588 | FORE KIDNEY R Noun Report Error! | بیش گردہ |
1589 | FORE KNOW R Verb Report Error! | پَيش آگاہ ہونا ۔ پَہلے سے آگاہ ہونا ۔ پَيش داں ہونا ۔ |
1590 | FORE KNOWLEDGE R Noun Report Error! | پَہلے سے عِلَم رَکھنا ۔ پَيش آگاہی ۔ پَہلے ہی جان لينا ۔ |