Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | FOREGROUND R Noun Report Error! | فور گراوئنڈ ڈسپلے کیے جانے والے کر یکٹر ز اور گر افکس کارنگ پر وگرام یا ڈا کیو منٹ کی ایس کنڈیشن جو ابھی کنٹرول میں ہو اور ونڈ وئنگ انوائر نمنٹ میں کمانڈز اور ڈیٹا انٹری سےمتاثر ہو ۔ |
1747 | FOREGROUND R Noun Report Error! | سامنے کا حِصّہ ۔ منظر کا وہ حِصّہ جو ناظر سے نزدیک تر ہو ۔ پیش نظر خصوصاً تصویر کا ۔ |
1748 | FOREGROUNDED R Verb Report Error! | خاص اہمیت دی ۔ |
1749 | FOREGUESS R Verb Report Error! | پیش روئی کرنا ۔ پیش گوئی کرنا ۔ پیش اندازہ کرنا ۔ |
1750 | FOREHAND R Adjective Report Error! |
قبل از وقت ۔ |