Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | FORAMEN R Adjective Report Error! | ہڈی کی ساخت کے حوالے سے کوئی سوراخ یا شگاف وغیرہ ۔ |
1287 | FORAMEN R
Report Error! | منفذ ۔ ایک سوراخ ۔ ہڈیوں کے حوالے سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1288 | FORAMEN R Noun Report Error! | ہڈی کی ساخت کے حوالے سے کوئی سوراخ یا شگاف وغیرہ پشت سر کی ہڈی کا بڑا چھید جنین کے دل میں دائیں او ر بائیں آریکل کے درمیان بیضوی سوراخ جو پیدائش پر جاتا ہے ۔ |
1289 | FORAMEN R Noun Report Error! | مَنفَذ ۔ ایک سوراخ ہَڈّیوں کے حَوالے سے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
1290 | FORAMEN MAGNUM R Noun Report Error! | مُنفِذ نِخاع ۔ پُشتِ سَر کی ہَڈّی کا وہ سوراخ جِس ميں سے حَرام مَغَز گُذَر کر مَغَز کے نِچلے حِصّے سے جا مِلتا ہے ۔ |