Sr. | English Words | Urdu Words |
1226 | For those who fear God there are pleasure gardens with their Lord[Q 68-34] R Holy Quranic Report Error! | پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں |
1227 | For those who fear their Lord in secret is forgiveness and a great reward[Q 67-12] R Holy Quranic Report Error! | (اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے |
1228 | For those who obey their Lord is excellence. For those who fail to obey, the reckoning will be hard, even if they possess and give as ransom all that there is on the earth, and as much more; and Hell will be their abode: How wretched is its wide expanse[Q R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے خدا کے حکم کو قبول کیا ان کی حالت بہت بہتر ہوگی۔ اور جنہوں نے اس کو قبول نہ کیا اگر روئے زمین کے سب خزانے ان کے اختیار میں ہوں تو وہ سب کے سب اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور (نجات کے) بدلے میں صرف کرڈالیں (مگر نجات کہاں؟) ایسے لوگوں کا حساب بھی برا ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا بھی دوزخ ہے۔ اور وہ بری جگہ ہے |
1229 | For thou briniest certain strange things to our ears we would know therefore what these things mean R Phrase Report Error! | کیونکہ تو ہمیں انوکھی باتیں سناتا ہے پس ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ان سے غرض کیا ہے |
1230 | FOR TO R Idiom Report Error! | کے لیے ۔ |