Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | FOLIC ACID, FOLACIN R Noun Report Error! | بَرگی تَيزاب ۔ فَولِک ايسَڈ ۔ وِٹا مِن بی کَمپلَيکس کا ايک جُز ۔ جو سَبز پوَدوں اور پھَلوں ميں پايا جاتا ہے ۔ |
287 | FOLIC ACID, VITAMIN B R
Report Error! | فولک ایسڈ ، وٹامن بی ۔ وٹامن کی کار کردگی سے قریبی تعلق رکھنے والے متعدد مرکبات ، فولک ایسڈ اور اس سے اخذ کردہ مادے فطرت میں وسیع طور پر پائے جاتے ہیں ۔ سبز پتے اس وٹامن سے لبریز ہوتے ہیں ۔ خون کی کمی اور دیگر امراض کے علاج کے علاوہ کچھ مفید بیکٹیریا کی نشوونما کے لیے بھی اس کا حصول ضروری ہوتا ہے ۔ |
288 | FOLICIN R
Report Error! | فولیسین ۔ فولک ایسد اور خون کی کمی دور کرنے والے مرکبات جو خصوصاء وضع حمل میں خون کی کمی کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
289 | FOLICIN R Noun Report Error! | فولک ایسڈ او ر خون کی کمی دور کرنے والے مرکب جو دوران حمل قلت خون سے بچاو کرتے ہیں ۔ |
290 | FOLICOLE R Noun Report Error! | برگ باش ۔ |