Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | FONTANELLES R Noun Report Error! | یافوخ ۔ نافوخ ۔ سر کی ہڈیوں کے درمیان خلا ۔ |
542 | FONTANGE R Noun Report Error! | قدیم کلاہ بلند ۔ ایک قسم کی اونچی زنانہ ٹوپی جو تار سے بنی ہوئی فریم پر عمدہ کپڑے جھالروں اور فیتوں سے بنی ہوتی تھی اور سترھویں صدی کے اواخر اور اٹھارہویں صدی کے اوائل میں رائج تھی ۔ |
543 | FONTICULUS R Noun Report Error! | آبلہ ۔ چھالہ ۔ نافوخ سینہ ۔ |
544 | FOO FOO R Noun Report Error! | بےوقوف ۔ احمق ۔ مردہو ۔ احمق ۔ فاتر العقل ۔ |
545 | FOOD R Noun Report Error! | کھانے کی چیزیں ، غذا ، خوارک ، کھانا ، قوت ۔ |