Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | For when the trumpet blows[Q 74-8] R Holy Quranic Report Error! | جب صور پھونکا جائے گا |
1252 | For when they are asked: \"What has your Lord sent down?\" they say: \"Tales of long ago[Q 16-24] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان (کافروں) سے کہا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا اتارا ہے تو کہتے ہیں کہ (وہ تو) پہلے لوگوں کی حکایتیں ہیں |
1253 | For when they meet the faithful, they say: \"We believe;\" but when among themselves, they say: \"Why do you tell them what the Lord has revealed to you? They will only dispute it in the presence of your Lord. Have you no sense indeed[Q 1-76] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، ہم ایمان لے آئے ہیں۔ اور جب آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، جو بات خدا نے تم پر ظاہر فرمائی ہے، وہ تم ان کو اس لیے بتائے دیتے ہو کہ (قیامت کے دن) اسی کے حوالے سے تمہارے پروردگار کے سامنے تم کو الزام دیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں |
1254 | For when we were yet without strength, in due time Christ died for the ungodly R Phrase Report Error! | کیونکہ جب ہم کمزور ہی تھے تو عین وقت پر مسیح بے دینوں کی خاطر مئوا |
1255 | for whom does the blind man \'s wife paint herself R Phrase Report Error! | اندھے کی بیوی کو بناﺅ سنگھار سے کیا فائدہ ؟ |