Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | FORELAND R Noun Report Error! | راس ، زمین کی نوک جو دُور تک سمندر میں چلی گئی ہو ، بینی کوہ ۔ |
1847 | FORELAND R Noun Report Error! | خاک ناۓ ۔ راس ۔ آگے کو نِکلا ہوا قِطعہ زمین یا چِٹان ۔ بامِ کو ہسار ۔ کِسی چیز کے آگے کا میدان ۔ |
1848 | FORELAY R Verb Report Error! | کِسی کے انتظار میں پہلے سے لیٹ کر گھات لگانا ۔ لیٹ کر انتظار کرنا ۔ |
1849 | FORELEG R Noun Report Error! | کِسی جانور کی اگلی ٹانگ ۔ اگلی ٹانگوں ميں سے ايک ۔ چوپاۓ کی کوئی سی اگلی ٹانگ ۔ |
1850 | FORELIMB R Noun Report Error! | جانور کا کوئی سا اگلا عُضو ۔ جانور کا مُنہ ۔ جانور کا سر ۔ |