Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | FOR GIVABLE R Adjective Report Error! | قابِلِ مُعافی ۔ مُعاف کِيا جانے کے قابِل ۔ قابِلِ مَعذرَت ۔ بَخش دينے کے قابل ۔ قابلِ دَر گُذَر ۔ |
1002 | FOR GIVE R Verb Report Error! | بَخش دينا ۔ عَفُو کرنا ۔ دَرگُذَر کرنا ۔ مُعاف کر دينا ۔ ناراضگی ترَک کر دينا ۔ |
1003 | FOR GIVER R Noun Report Error! | مُعاف کرنے والا ۔ غَفّار ۔ غافِر ۔ دَر گُزَر کَرنے والا ۔ بَخشنے والا ۔ |
1004 | FOR GIVING R Adjective Report Error! | رحَم دِل ۔ شَفِيق ۔ غَفُور ۔ غَفار ۔ مُعاف کر دينے والا ۔ خَطا پوش ۔ |
1005 | FOR GO R Verb Report Error! | دَست بَردار ہونا ۔ ترَک کرنا ۔ دَست کَش ہونا ۔ کِسی کام سے احتراز کرنا ۔ چھوڑنا ۔ |