Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | force symbol unit newton n an influence that causes a body to change its momentum R Phrase Report Error! | قوت ، ایک بیرونی ایجنسی جو کسی جسم کی سکون یا حرکت کی حالت کو تبدیل کرنے کی اہل ہو ۔ |
1432 | FORCE VITAL R Noun Report Error! | قوت حیات ، قوت حیوانیہ |
1433 | FORCE-FEED R Verb Report Error! | زَبَردَستی کِھلانا ۔ ڈَرا کر کِھلا نا ۔ کھانے پَر مَجبُور کرنا ۔ دُلار پُچکار کر کِھلانا ۔ جَبراً کِھلانا ۔ |
1434 | FORCE-PUMP R Noun Report Error! | ایک عام پمپ کِسی مائع کو اُوپر کھینچتا اور اِسے باہِر گِرا دیتا ہے ۔ |
1435 | FORCED R Adjective Report Error! | اِستِحصالی ۔ مَجبُوراً ۔ جَبری ۔ لازمی ۔ بيگا ر ۔ نُمائشی ۔ |