Sr. | English Words | Urdu Words |
3196 | FOX TERRIER R Noun Report Error! | فاکس ٹيريئر ۔ ايک چھوٹی نَسَل کا نَرَم بالوں والا کُتّا ۔ اِسے لُومَڑيوں کو ڈُھونڈنے کيلِيے پالا جاتا ہے ۔ |
3197 | FOX TROT R Noun Report Error! | لُومَڑ ناچ ۔ مُعاشَرتی رَقص ۔ گھوڑے کی چال ۔ |
3198 | FOX WEDGE R Noun Report Error! | موٹے سروں والی دو پچروں کے درمیان ٹھوکی ہوئی ایک لمبی پچر ۔ |
3199 | FOX WOOD R Noun Report Error! | سڑی ہُوئی لکڑی ۔ خاص کر وہ لکڑی جس سے چمک دار روشنی نکلتی ہے ۔ |
3200 | FOX- TROT R Noun Report Error! | حَرَف (ايف )کے لِيے اَبلاغ کا رَمزی لَفَظ ۔ |