Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | Follow what has been revealed to you by your Lord, and do not follow any other lord apart from Him. Yet little do you care to remember[Q 7-3] R Holy Quranic Report Error! | (لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو |
452 | Follow what is revealed to you by your Lord. Verily God is all-knowing and all-wise[Q 33-2] R Holy Quranic Report Error! | اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بےشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے |
453 | Follow what is revealed to you, and persist until God pronounce His judgement; for He is the best of all judges[Q 10-109] R Holy Quranic Report Error! | اور (اے پیغمبر) تم کو جو حکم بھیجا جاتا ہے اس کی پیروی کئے جاؤ اور (تکلیفوں پر) صبر کرو یہاں تک کہ خدا فیصلہ کردے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے |
454 | FOLLOW-THROUGH R Noun Report Error! | ضَرب ۔ گيند کی رَوانی کی کامياب اَنجام رسانی ۔ مُکمَل کرنے کا کوئی عمَل ۔ |
455 | FOLLOWED R Verb Report Error! | تقلید کی ۔ |