Sr. | English Words | Urdu Words |
3106 | FOURTH DIMENSIONAL R Adverb Report Error! | چوتھے بعد سے متعلق ۔ چار ابعادی ۔ کسی ماوری تجربہ یا غیر حقیقی چیز سے متعلق ۔ |
3107 | FOURTH DISEASE R Adjective Report Error! | چیچک یا لال بخار جیسا مرض ۔ |
3108 | FOURTH ESTATE R Noun Report Error! | چوتھا مَنصَب ۔ پَريس ۔ |
3109 | FOURTH ESTATE R Adjective Report Error! | چوتھا منصب پریس اخبارات قرون وسطی کے یورپ کے تین مناصب یعنی اشراف کلیسا اور عوام کے مساوی قوت کی بنا پر یہ نام دیا گیا ۔ |
3110 | FOURTH HAND R Noun Report Error! | تاش کے مختلف کھیلوں میں چوتھا کھلاڑی جو چال چلنے یا پانسہ پھینکنے کا حق رکھتا ہے ۔ |