Sr. | English Words | Urdu Words |
2801 | FOSTER FATHER R Noun Report Error! | رضاعی باپ ۔ آتکہ ۔ دودھ شریک باپ وہ شخص جو کسی لڑکے کے پرورش یا دیکھ بھال کی ذمہ داری باپ کی طرح کرتا ہو ۔ نرس کا شوہر ۔ |
2802 | FOSTER HOME R Adjective Report Error! | جہاں طالب علم اپنے خاندان سے باہر کسی اور خاندان کے ہاں مقین ہو ۔ |
2803 | FOSTER HOME R Noun Report Error! | پرورش گاہ ۔ پرورش خانہ ۔ پالن گھر ۔ |
2804 | FOSTER MOTHER R
Report Error! | مادری رضاعی ۔ دودھ پلانے والی ماں ۔ |
2805 | FOSTER NURSE R Noun Report Error! | نرس ۔ جو دوسرے بچے کو اپنا بنا لیتی ہے ۔ |