Sr. | English Words | Urdu Words |
2986 | FOUNTAIN PEN R Noun Report Error! | فاونٹين پَين ۔ خُود کار قَلَم ۔ روشنائی کی ٹيُوب والی قَلَم ۔ سَياہی بھَرا قَلَم ۔ |
2987 | FOUNTAIN PIPE R Noun Report Error! | وہ جو چشمہ کو پانی کے ساتھ سپلائی کرتا ہے ۔ |
2988 | FOUNTAIN TREE R Noun Report Error! | دیو دار کا درخت ۔ نیز کنیری آئلس کا ایک درخت جس کی پتیوں سے پانی تبخیر کیا جاتا ہے ۔ |
2989 | FOUNTAINED R Adjective Report Error! | جہاں یا جس مقام پر فوارے لگے ہوں چشمہ ۔ جھرنا لگا ہوا ۔ فوارہ لگا ہوا ۔ |
2990 | FOUNTAINLESS R Noun Report Error! | بغیر فوراہ کا ۔ بغیر چشمہ کا ۔ بغیر جھرنے کا ۔ بغیر منبع کا ۔ |