Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | FOOTSLOG R Noun, Verb Report Error! | دور تک پیدل گھسٹنا ۔ تیز قدم چلنا ۔ دشواری کی چال ۔ |
887 | FOOTSLOGGER R Noun Report Error! | جِسے بدشواری چلنا پڑے ۔ جِسے مُشکل سے چلنا پڑے ۔ جِسے چلنے کے لیے مُشکلات کا سامنا کرنا پڑے ۔ |
888 | FOOTSORE R Adjective Report Error! | آبلہ پا ۔ جِس کے پاوٴں میں چلنے سے زخم پڑ گئے ہوں ۔ جِس کے پاوٴں پر چھالے پڑ گئے ہوں ۔ |
889 | FOOTSTALK R Noun Report Error! | پتّے کا ڈنٹھل یا پھول کی ڈنڈی ٹہنی ۔ سرخاب وغیرہ کا ارتباطی عضو ۔ |
890 | FOOTSTEP R Noun Report Error! | چلنے میں رکھا جانے والا قدم ۔ چلتے وقت اُٹھایا جانے والا قدم ۔ آواز پا قدم ۔ |