Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | NO-BALL R Noun, Verb Report Error! | خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جِس پر ہر صورت ایک دن بیٹنگ کرنے والے فریق کو ملتی ہے ۔ |
502 | NO-CLAIMS BONUS R Noun Report Error! | انشورنس کی قِسط میں رعایت یا کٹوتی جو اس صورت میں کمی جاتی ہے کہ بیمہ دار نے معلومہ مُدَّت میں کوئی مُطالبہ نہ کیا ہو ۔ |
503 | NO-FAULT R Adjective Report Error! | الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالیسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درُست اور موثر مانی جاۓ ۔ |
504 | NO-FLY ZONE R Noun Report Error! | وہ علاقہ جہاں سے ہوائی جہازوں کا گُزرنا ممنوع ہو ۔ |
505 | NO-FRILLS R Adjective Report Error! | سادہ ۔ معرّیٰ ۔ بے تزئین و آرائش ۔ |