Sr. | English Words | Urdu Words |
2396 | NOSE-FLUTE R Noun Report Error! | ناک سے بجائے جانے والا باجا ۔ انفی ساز ۔ |
2397 | NOSE-LESS R Adjective Report Error! | بے ناک ۔ بغیر ناک کے ۔ بے انف ۔ بغیر تھوتھنی کے ۔ |
2398 | NOSE-PIECE R Noun Report Error! | خود وغیرہ کا بینی پوش حِصَّہ ۔ خوردبین کا حِصَّہ جِس میں دہانے کے عدسے جُڑے ہوتے ہیں ۔ |
2399 | NOSE-PIN R Noun Report Error! | ناک کا ایک زیور ۔ ناک کی کیل ۔ لونگ ۔ کوکا ۔ |
2400 | NOSE-RAG R Noun Report Error! | دستی رومال ۔ جیبی رومال ۔ ناک صاف کرنے کے لیے رومال ۔ |