Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 | NON-ARYAN R Noun, Adjective Report Error! | غیر آریائی آدمی یا بولی کے لیے مُستعمل ۔ غیر آریائی نسل کا آدمی ۔ |
1497 | NON-ATTACHED R Adjective Report Error! | بن جُڑا ۔ غیر منسلک ۔ بے اٹکاوٴ ۔ |
1498 | NON-ATTENDANCE R Noun Report Error! | حاضر نہ ہونا ۔ شرکت نہ کرنا ۔ شامل نہ ہونا ۔ شمولیت نہ کرنا ۔ |
1499 | NON-ATTRIBUTABLE R Adjective Report Error! | جِسے کِسی خاص ماخذ وغیرہ سے منسوب نہ کیا جاۓ یا نہ کیا جا سکے ۔ بے اصل ۔ مجہول الاصل ۔ |
1500 | NON-AVAILABILITY R Noun Report Error! | عدم دستیابی ۔ دستیاب نہ ہونا ۔ غیر موجود ۔ |