Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | NOCTURNAL R Adjective Report Error! | رات میں ، رات کا ، شبینہ ۔ |
732 | NOCTURNAL R Noun Report Error! | ایک فلکیاتی آلہ جس کے ذریعے رات کی ساعت یا عرض البلد متعین کیا جاتا ہے۔ ساعت الیل ۔ رات کی گھڑی ۔ |
733 | NOCTURNAL R Adjective Report Error! | ناکچرنل ۔ شب خیز ۔ رات کو فعال ہونے والے ۔ |
734 | NOCTURNAL R Adjective Report Error! | رات کا ۔ رات میں ۔ شبینہ ۔ شبانہ ۔ رات کے وقت کا ۔ |
735 | NOCTURNAL R Latin Report Error! | شَبانَہ شَبی ۔ رات کے دوران سوتے میں بِستَر پَر پَیشاب کَرنا |