Sr. | English Words | Urdu Words |
2291 | NORTH-SOUTH R Adjective Report Error! | شُمال اور جنوب کے مُمالک سے مُتعلق ۔ |
2292 | NORTH-WEST R Noun Report Error! | شُمال مغرب میں واقع حِصّہ مُلک ۔ |
2293 | NORTH-WEST PASSAGE R Noun Report Error! | امریکا کے شُمالی ساحِل کے ساتھ ساتھ جہازوں کا راستہ جو پہلے بحرا و قیانوس اور بحرالکاہل کے درمیان سفر کا مُمکن وسیلہ خیال کیا جاتا تھا ۔ |
2294 | NORTH-WESTERN R Adjective Report Error! | شُمال مغربی ۔ شُمال مغرب سے مُتعلق ۔ |
2295 | NORTH-WESTWARD R Adjective, Adverb Report Error! | شُمال مغرب کی جانب ۔ شُمال مغرب کی طرف ۔ شُمال مغربی حِصَّہ ۔ |