Sr. | English Words | Urdu Words |
2406 | NOSEBLEED R Noun Report Error! | نکسیر طبی اصطلاح میں اسے رعاف کہتے ہیں ۔ |
2407 | NOSECONE R Noun Report Error! | تھوتھنی یا راکٹ کا مخروطی شکل کا حرارت مزاحم حصہ جو گاڑی کے سامنے کے سرے پر لگا ہوتا ہے اور جس میں آلات ، سامان رکھے اور مسافر بٹھائے جاسکتے ہیں ۔ |
2408 | NOSED R Noun Report Error! | نمایاں یا مخصوص قسم کی ناک والا ۔ حساس ناک والا ۔ |
2409 | NOSED R Verb Report Error! | احتیاط سے آگے بڑھا ۔ |
2410 | NOSED R Adjective Report Error! | ناک والا ۔ تھوتھنی والا ۔ |