Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | NON ZERO R Adjective Report Error! | غیر صفر ۔ جس میں صفر واقع نہ ہو۔ |
1477 | NON ZERO SUM GAME R Adjective Report Error! | وہ کھیل جس میں فاتح کی کامیابی ضروری نہیں کہ کسی فریق مخالف کی شکست کا نتیجہ ہو ۔ |
1478 | NON- R Prefix Report Error! | کِسی عمل کے نہ کرنے یا اس سے لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے ۔ |
1479 | NON- CONTAINED GROWTH R Noun Report Error! | نیو گیس کے گودا کا ریشہ دار چھلے کے نرم پڑ جانے جانے کے سبب لٹکنا |
1480 | NON- INSULIN- DEPNDENT MELLITUS R Noun Report Error! | عنفوان شباب میں یکدم لگنے والی ذیا بیطس جس کا سبب لبلبہ کا انسولین نہ پیدا کرنا ہوتا ہے ۔ یی ذیا بیطس انسان کو کھانے والی اصل بیماری ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ نمام اعضاء ناکارہ ہوتے چلے جاتے ہیں اور بالا خر انسان کو ماکی حالت میں موت سے جاملتا ہے |