Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | NOBELIUM R Noun Report Error! | ایک مصنوعی طور پر تیار کردہ تابکار ماوراۓ یورینیم دھاتی عنصر ۔ |
582 | NOBELIUM, NO.AT NO.102 13C R
Report Error! | نوبیلیئم ۔ ایک عنصر ایٹمی نمبر ۱۰۲ یہ دھات تیار نہیں کی جاسکتی یہ تکسید کی دو حالتیں+2 اور +3 ظاہر کرتی ہے ۔ اس کا کوئی ٹھو سمرکب معلوم نہیں12C,235Noاور 13C نیوکلی کے ایک سیرم ٹارگٹ پر عمل سے بنتی ہے ۔ |
583 | NOBER R Name Report Error! | نوبر ۔ نوخیز نوجوان لڑکی ۔ |
584 | NOBILIARY R Adjective Report Error! | امرا سے مُتعلق ۔ امیر ترین خاندانوں کے مُتعلق ۔ |
585 | NOBILIARY PARTICLE R Noun Report Error! | حرف جار جو امرا کے القاب کا جُزو ہوتا ہے ۔ |