Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | NOISE R Noun, Verb Report Error! | آواز ۔ صوت ۔ خصوصاً تیز ۔ اونچی ۔ ناگوار ۔ |
877 | NOISE COMING FROM DIFFERENT MODES OF TRANSPORT I.E. VEHICLES,AIRPLANES,TRAINS SHIPS PROVES TO BE HIGHLY STRESSFUL FOR HUMAN COMMUNITIES. R Phrase Report Error! | ٹرانسپورٹ جو گاڑیوں ہوائی جہازوں ریل گاڑیوں اور بحری جہازوں پر مشتمل ہے ان سے مختلف انداز سے آتا ہوا شور انسانی گروہوں کے لیے بہت ہی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے ۔ |
878 | Noise on our mental and physical health has many repercussions R Phrase Report Error! | شور ہماری دماغی اور جسمانی صحت پر کئی طرح کے برے اثرات مرتب کرتا ہے |
879 | NOISE POLLUTION R Noun Report Error! | اعصاب پر اثر کرنے والی مُضر یا مہیب آواز ۔ |
880 | noise pollution causes not only environmental damage but it also has a negative impact on human health R Phrase Report Error! | شور کی آلودگی نہ صرف ماحولیاتی نقصان کا باعث بنتی ہے بلکہ یہ انسانی صحت پر منفی اثر بھی رکھتی (ڈالتی) ہے ۔ |