Sr. | English Words | Urdu Words |
1351 | NON POLAR COMPOUND R
Report Error! | غیر قطبی مرکب ۔ ایسے مرکب جو مستقل طور پر دو قطبی معیار اثر نہیں رکھتے مثلا بینزی کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ وغیرہ ۔ |
1352 | NON POLAR MOLECULES R
Report Error! | غیر تناسبی کیمیائی مرکبات ۔ ایسے مرکبات جن میں ایٹموں کی تعداد کا تناسب سادہ تکمیل کے مطابق نہ ہو بہت سے عبوری آکسائیڈز اور سلیکیٹس غیر تناسبی مرکبات ہیں ۔ |
1353 | NON POLARISABLE ELECTRODE R Noun Report Error! | غیر تقطیب پذیر برقیرہ |
1354 | NON POLITICAL R Adjective Report Error! | غیر سیاسی ۔ جو سیاسی جماعتوں کے مسئلے سے غیر متعلق یا غیر متاثر ہو ۔ |
1355 | NON POSSUMUS R Noun Report Error! | کِسی کام سے معزوری کا اِظہار ۔ کِسی کام کو نہ کرنے کا عُذر ۔ |