Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | NON-FATTENING R Adjective Report Error! | جو مُناسب مقدار میں کھائی جاۓ تو موٹا نہ کرے ۔ ایسی خوراک جو موٹا نہ کرے ۔ موٹاپے سے بچنے کے لیے خوراک ۔ |
1552 | NON-FERROUS R Adjective Report Error! | غیر آہنی ۔ وہ اشیا جِن میں لوہا اور فولاد شامِل نہ ہوں ۔ |
1553 | NON-FICTION R Noun Report Error! | غیر افسانوی ادب جیسے سوانح عمریاں ۔ کُتب حوالہ وغیرہ ۔ |
1554 | NON-FLAMMABLE R Adjective Report Error! | غیر آتشگیر ۔ نہ جلنے والا ۔ بے شُعلہ ۔ جِس کو جلایا نہ جا سکے ۔ |
1555 | NON-FOREFEITURE R Noun Report Error! | غیر ضبطی دفعہ ۔ |